یوایم ٹی سوشل سائنسزکے لیے بہترین ادارہ ہے،ڈاکٹرعبدالحمید

یوایم ٹی سوشل سائنسزکے لیے بہترین ادارہ ہے،ڈاکٹرعبدالحمید
 یوایم ٹی سوشل سائنسزکے لیے بہترین ادارہ ہے،ڈاکٹرعبدالحمید
کیپشن: abdul majid

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور249( پ ر)یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے سکول برائے سوشل سائنسزکے ڈین پروفیسرڈاکٹر عبدالحمید نے کہا ہے کہ یوایم ٹی کاسوشل سائنسزکاسکول بہترین پی ایچ ڈی فیکلٹی کے ساتھ ایک جدید ترین سکول ہے جوکہ طلبہ کومعیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ ان میں قائدانہ صلاحیتوں کوپروان چڑھارہاہے۔انہوں نے کہا کہ پوری دنیاکے اندرسوشل سائنسزکے علوم کی کلیدی اہمیت حاصل ہے اوریہی وجہ ہے کہ یوایم ٹی بزنس،سائنس اورٹیکنالوجی کی تعلیم کے ساتھ ساتھ سوشل علوم کوبھی اعلیٰ کوالٹی ریسرچ، جدیدترین سہولیات اورسائنٹیفک طریقوں کے ساتھ آفرکررہی ہے۔ڈاکٹرعبدالحمیدنے کہا کہ یوایم ٹی سوشل سائنسزکے لیے بہترین ادارہ ہے جہاں ملک کے چاروں صوبوں سے طلبہ وطالبات اپنی پسندکے کورسزکرنے آتے ہیں۔