شیخ رشید کا عمران خان کو اسمبلی سے مستعفی ہونیکا مشورہ دینے کا فیصلہ

شیخ رشید کا عمران خان کو اسمبلی سے مستعفی ہونیکا مشورہ دینے کا فیصلہ

  


لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد کا تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا اسمبلی سے مستعفی ہونیکا مشورہ دینے کا فیصلہ ‘آج(جمعرات) عمران خان سے ملاقات کر ینگے ۔ بدھ کے روز اپنے ایک انٹر ویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں عمران خان اور انکی جما عت کو موجودہ اسمبلیوں سے مستعفی ہونیکا مشورہ دونگا کیونکہ عوام کو ان اسمبلیوں سے کوئی خیر کی توقع نہیں اور میں آج جمعرات کو اس بارے میں عمران خان سے ملاقات بھی کرو نگا

مزید :

علاقائی -