وزیراعلیٰ کا سابق ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا سابق ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کے والد کے انتقال پر ...

  

لاہو(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سابق ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے -اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے-

مزید :

علاقائی -