اکاؤنٹ جنرل آفس پنجاب میں مبینہ گھپلوں کی انکوئرای کیلئے کمیٹی قائم

اکاؤنٹ جنرل آفس پنجاب میں مبینہ گھپلوں کی انکوئرای کیلئے کمیٹی قائم

  


لاہور(آئی این پی) اکاؤنٹس جنرل آفس پنجاب میں میں کروڑوں کے مبینہ گھپلوں کی انکوئرای کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہبا زشر یف نے بدھ کے روز انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کمیٹی قائم کر دی ہے جس میں سابق چیف سیکرٹری جاوید محمود ‘وزیر اعلی معائنہ ٹیم کے سر براہ اور ڈی جی ایکسائز پر ہونگے اور یہ انکوائر ی کمیٹی آج (جمعرات ) سے تحقیقات کاباقاعدہ آغاز کر یگی جس میں اے جی آفس کے اعلی افسران سے بھی پوچھ کچھ کی جا ئیگی ۔

مزید :

علاقائی -