پنجاب حکومت نے 3افسروں کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

پنجاب حکومت نے 3افسروں کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

  

لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے 3افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تقرری کے منتظر غلام صغیر شاہد کو ڈپٹی سیکرٹری او اینڈ ایم لگایا گیا ہے۔ او ایس ڈی ملک طارق رحیم کو ڈائریکٹر فنانس راولپنڈی ڈویژن اور احمد علی ای ڈی او فنانس اینڈ پلاننگ قصور کو ٹرانسفر کرکے ان کی خدمات پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے سپرد کر دی گئیں۔

تقرر وتبادلے

مزید :

صفحہ آخر -