گوجرانوالہ: کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

گوجرانوالہ: کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

  


گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)گھر میں پمپ ٹھیک کر تے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ۔تفصیلا ت کے مطابق کنگنی والہ کا رہائشی 20سالہ فیضان ولد یوسف جو کہ اپنے گھر میں موٹر پمپ ٹھیک کر رہا تھا کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس گیاجو کو فوری طبی امدا دکے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل گوجرانوالہ لایا گیا جہاں اسے طبی امدا دفراہم کر دی گئی تھی لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تھوڑی دیر بعد وہ دم توڑ گیا جس کے بعد لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -