قصور:نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

قصور:نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

  


قصور(بیورورپورٹ) نواحی گاؤں دھوپ سڑی کے قریب بی آر بی نہر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب جانے کے نتیجہ میں جاں بحق ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کھڈیاں کا رہائشی مقصوداحمد بی آر بی نہر میں نہا رہا تھا کہ اس دوران وہ گہرے پانی میں ڈوب جانے سے جاں بحق ہو گیا ۔ ریسکیو1122کے عملہ نے اطلاع ملنے پرنعش کو نہر سے نکال لیا۔پولیس تھانہ صدر نے ضابطے کی کاروائی کر لی ہے۔

مزید :

علاقائی -