پنڈی بھٹیاں،ڈاکو ناکہ لگا کر بائی پاس پر ٹر کوں کو روک کر لو ٹتے رہے

پنڈی بھٹیاں،ڈاکو ناکہ لگا کر بائی پاس پر ٹر کوں کو روک کر لو ٹتے رہے

  

پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار)تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں کی حدود میں ڈاکو ناکہ مُسلح ڈاکو بائی پاس پر کچہری کے قریب ٹر کوں کو روک کر لو ٹتے رہے ۔تفصیلات کے مطا بق گز شتہ شب چار مُسلح ڈاکو پٹرولنگ پو سٹ با ئی پاس سے چند قدم کے فاصلے پر ٹر کوں کو روک کر ڈرائیو رو ں اور کلینروں سے نقد ی ، مو بائل فو نز اور قمیتی اشیا ء لوٹ کر فرار ہو گئے ڈاکو وں کی لو ٹ مار کے بعد اطلاع ملنے پر پو لیس ڈاکووں کی تلاش میں گھو متی رہی لیکن کا میاب نہ ہو سکی ، بائی پاس پر ڈاکووں کی لوٹ مار کے بعد بار بردار گا ڈیوں نے رات کا سفر کم کر دیا ہے جبکہ پولیس وارات کا سراغ نہیں لگاسکی۔

مزید :

علاقائی -