ڈسکہ :تیز رفتار بس کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار ہلاک

ڈسکہ :تیز رفتار بس کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار ہلاک

  


ڈسکہ (نامہ نگار،تحصیل رپورٹر )تیز رفتار بس کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار ہلاک تفصیل کے مطابق موضع تلہاڑہ کا رہائشی محمد اقبال ولد برکت علی اپنی موٹر سائیکل پر سوار کام کے سلسلہ میں جا رہا تھا کہ جب وہ کالج چوک میں پہنچا تو دوسری جانب سے آنے والی تیز رفتار بس نمبریLPT/2713جسے ڈرائیور محمد یوسف سکنہ کالوکے انتہائی غفلت لاپرواہی اور تیز کے ساتھ چلا رہا تھا نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں محمد اقبال موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔

موقع پر موجود لوگوں نے ڈرائیور کو قابو کر کے سٹی پولیس کے حوالے کردیا ۔

مزید :

علاقائی -