جائیداد کا تنازع فائرنگ سے زخمی ہونے والا شہزاد بھی دم توڑ گیا ورثاء کو پولیس کیخلاف احتجاج

جائیداد کا تنازع فائرنگ سے زخمی ہونے والا شہزاد بھی دم توڑ گیا ورثاء کو ...

  

لا ہور (کرا ئم سیل )با غبا نپور ہ کے علاقہ میں جا ئیدا د کے تنا زع میں قر یبی ر شتہ دا رو ں کی فا ئر نگ سے زخمی ہو نے وا لا سروسز ہسپتا ل میں زیر علاج42 سا لہ شہزا د گز شتہ روز زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ن کی با زی ہا ر گیا ،پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کروا د یا ، ور ثا نے سڑ ک بلا ک کر کے سروسز ہسپتا ل کے با ہر پو لیس کے خلا ف احتجا ج کیااور الزا م عا ئد کیا ہے کہ ایس ایچ او نے بھا ر ی ر شو ت لے کر ملزما ن کو فرا ر کر اد یا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق با غبا نپو ر ہ لکھو ڈ یر کے ر ہا ئشی 42سا لہ شہزا د حسن کا ایک ہفتہ قبل بہن کے سسرا لی کزنو ں کے سا تھ جا ئیدا د کے تنا زع پر لڑا ئی جھگڑا ہوا تھا جس میں مخا لفو ں نے تینو ں بھا ئیو ں پر فا ئر نگ کر د ی اور موقع سے فرا ر ہو گئے تھے ، فا ئر نگ سے شہزا د کا بڑا بھا ئی ممتا زموقع پر ہی جا ں بحق ہو گیا تھا جبکہ شہزا د اور اس کے چھوٹے بھا ئی اعجا ز کوامدا د ی ٹیمو ں نے سرو سز ہسپتا ل میں طبی امدا د کے لئے منتقل کر د یا تھا جہا ں گز شتہ روز شہزا د جا ن کی با زی ہا ر گیاجبکہ اس کے بھا ئی کی حا لت نا زک بتا ئی جا تی ہے۔ پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ بھجوا کر تفتیش کا آ غا زکرد یا ہے ۔ور ثا نے سروسز ہسپتا ل کے با ہر ٹا ئر جلا کر شد ید احتجا ج کیا جس وجہ سے گا ڑ یو ں کی لمبی قطا ر یں لگ گئی ۔ ڈ ی ایس پی اچھر ہ رانا اسلا م اور ڈ ی ایس پی با غبا ن پو ر ہ قیصر مشتا ق موقع پر پہنچے اور مظا ہرین سے مذا کرا ت کر تے ہو ئے ملزمان کو جلد گرفتا ر کر نے کی یقین د ہا نی کروا ئی جس پر احتجا ج ختم کر د یا گیا۔ مقتو ل کے ور ثا نے ا لزا م عا ئد کیا ہے کہ ایس ایچ او صفدر سجا د نے مخا لف پا ر ٹی سے ر شو ت لے کر ملزما ن کو چھو ڑ د یا ہے اور ملزما ن کے سا تھ مل کر صلح کے لئے د با ؤ ڈا لا جا ر ہا ہے ۔ ور ثا نے ا علیٰ حکا م سے ا نصا ف کی ا پیل کی ہے کہ ان کے گھر کے دو ا فرا د قتل ہو چکے ہیں اور تیسر ے کی حا لت نا زک ہے جبکہ پو لیس ان کے سا تھ ناروا سلو ک کر ر ہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -