اغوا ہونے والی لڑکی کا سراغ نہ مل سکا ورثاکا پولیس پر ملکی بھگت کا الزام
لا ہور (کرا ئم سیل )با دا می با غ سے ا غوا ء ہو نے وا لی 16سا لہ ما ہ ر خ کا سرا غ نہ مل سکا ، ور ثا دا د را سی کے لئے رو ز نا مہ’’ پا کستا ن‘‘ کے دفتر پہنچ گئے ، ور ثا نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ پو لیس نے ملی بھگت سے مقامی عدا لت سے ملزم کی ضما نت کروا دی ہے جبکہ تفتیشی ا فسر کا کہنا ہے کہ لڑ کی دا ر لاما ن میں ہے ۔ معلو م ہو ہے کہ با دا می با غ حنیف پا ر ک کی رہا ئشی16سا لہ ما ہ ر خ کو ایک ہفتہ قبل گھر کے با ہر سے سلما ن نا می شخص ا غواکر کے لے گیا تھا جس کا با دا می با غ تھا نہ میں مقد مہ در ج ہے ۔ ور ثا نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ پو لیس کی ملی بھگت سے ملزم کی مقامی عدا لت سے ضما نت ہو چکی ہے اور پو لیس ما ہ ر خ کو با ز یا ب نہیں کروا ر ہی ہے جبکہ انو یسٹی گیشن ا فسر زبیر نے بتایا کہ لڑ کی سلما ن کے سا تھ شا د ی کر نے کے لئے گھر سے فرا ر ہو ئی تھی جس پر لڑ کی کے اہل خا نہ نے اغوا کا مقد مہ در ج کرا د یا، پو لیس نے ملزم کو گر فتا ر کر لیا اور مقامی عدا لت میں پیش کر د یا جہا ں اس کو ضما نت مل گئی ۔لڑ کی دا ر لاما ن میں مو جو د ہے اور اسے مقامی عدا لت میں پیش کر د یا جا ئے گا ۔