تین نامعلوم ملزمان شہری کے گھر سے زیورات ،نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار

تین نامعلوم ملزمان شہری کے گھر سے زیورات ،نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)لوہیانوالہ کے علاقہ میں تین نامعلوم ملزمان شہری کے گھر میں داخل ہو کر طلائی زیورات ،نقدی اور موبائل لوٹ کر فرارہو گئے تفصیل کے مطابق لوہیانوالہ پھاٹک کے نزدیک مسجد فاروقیہ کا رہائشی حسن ولد اکرم کے گھر تین نامعلوم مسلح ملزمان زبردستی گھس آئے اور گن پوائنٹ پر 4تولہ طلائی زیورات ،دس ہزار نقدی اور قیمتی موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے تھانہ اروپ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -