وزیراعظم کا دورہ کراچی ملتوی کردیا گیا

وزیراعظم کا دورہ کراچی ملتوی کردیا گیا
وزیراعظم کا دورہ کراچی ملتوی کردیا گیا

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم میاں نوازشریف کے دورہ کراچی کا پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے ۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث ان کا دورہ کراچی کا پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کراچی میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرناتھی۔

مزید :

کراچی -