طوائف اور نکمی عورت کے روپ میں پیش کیاگیا: مونیکا لیونسکی

طوائف اور نکمی عورت کے روپ میں پیش کیاگیا: مونیکا لیونسکی
طوائف اور نکمی عورت کے روپ میں پیش کیاگیا: مونیکا لیونسکی

  

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاﺅس کی سابق ملازمہ اور صدر کلنٹن کی معشوقہ مونیکا لیونسکی نے کہا ہے کہ اُنہیں دنیا کی تمام خواتین سے زیادہ ذلیل اور رسوا کیا گیا ۔ایک انٹرویو میں مونیکا نے کہا کہ اسے دنیا کی دیگر عورتوں سے زیادہ تذلیل کا نشانہ بنایا گیااور مجھے ایک نالائق، طوائف اور نکمی خاتون کے روپ میں پیش کیا گیا، جس کے نتیجے میں مجھے ملازمت سے بھی نکال دیا گیا، یہ صورت حال نہایت دردناک تھی۔ان کا اشارہ سابق صدر بل کلنٹن کے ساتھ معاشقہ سکینڈل کو عالمی سطح پر اچھالنے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی جگ ہنسائی کی جانب تھا۔

مزید :

بین الاقوامی -