الجزائر فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ سے حاصل رقم محصورین غزہ کیلئے عطیہ کر دی

الجزائر فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ سے حاصل رقم محصورین غزہ کیلئے عطیہ کر دی
الجزائر فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ سے حاصل رقم محصورین غزہ کیلئے عطیہ کر دی

  

الجائرز(ما نیٹر نگ ڈیسک ) الجزائر کی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ میں کمائی گئی رقم غزہ کے محصورین کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطا بق فٹبال ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جرمنی کو ٹف ٹائم دینے والی الجزائر کی ٹیم نے اعلان کیا ہے کہ ایونٹ میں کمائی گئی رقم اہل غزہ کو دی جائے گی۔ الجیرین فٹبال ٹیم کے سٹرائیکر سلیمانی کے مطابق غزہ کے محصورین جیتی گئی رقم کے زیادہ مستحق ہیں۔ الجزائر ٹیم کا ورلڈ کپ سے وطن واپسی پر بھرپور خیرمقدم کیا گیا۔

مزید :

کھیل -