سر کے بالوں کے لئے انتہائی مفید نسخے

سر کے بالوں کے لئے انتہائی مفید نسخے
سر کے بالوں کے لئے انتہائی مفید نسخے
کیپشن: Hair

  

لاہور(نیوز ڈیسک)ہم سب بالوں کو خوبصورت بنانے کے لئے مختلف نسخے آزماتے رہتے ہیں لیکن اگر ان نسخوں کے علاوہ اللہ پاک کا ذکر بھی کیا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہو سکتا ہے۔ ذیل میں دئیے گئے نسخے عرفان الحق کی کتاب ’اسلام اور صحت‘ سے لئے گئے ہیں۔

وقت سے پہلے بال سفید ہونا

300 بار لاحول ولا قوة الا باللہ کا ذکر کریں یا جتنا کرسکتے ہیں۔

سر کے بال جھڑنا (ضرورت سے زیادہ)/ بھوئیں یا پلکیں جھڑ جانا

ذکر

تعداد            ذکر

100         یاسلام، یامومن، یااللہ

100         یارحمن، یارحیم، یاکریم

100         لاحول ولاقوة الا باللہ

40         لا الہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:

(1         دودھ کا استعمال بڑھادیں۔

(2         چاندی کی Intake بڑھادیں۔ چاندی کے ورق استعمال کریں/چاندی کے برتن میں پانی پئیں۔

(3         ایسی چیزیں نہ استعمال کریں جو چکنائی زیادہ کریں۔

(4         مہندی کے پتے اور نیم کے پتے برابر مکس کرکے اس کے پیسٹ سے کچھ عرصہ شیمپو کریں۔

مزید :

تعلیم و صحت -