اداکارہ وگلوکارہ انیقہ علی کا فلمی کیرئیر شروع کرنے کا فیصلہ

اداکارہ وگلوکارہ انیقہ علی کا فلمی کیرئیر شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وگلوکارہ انیقہ علی نے بھی فلمی کیرئیر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق انیقہ علی جنہوں نے کیرئیر کا آغاز بعدازاں گلوکاری اور کمپیئرنگ کی طرف بھی آئیں ۔ اب معلوم ہوا ہے کہ انیقہ علی نے پردہ سکرین پر جلوے بکھیرنے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہے۔اس حوالے سے ان کا کہنا ہے فلم کے لئے تو آفرز ہیں مگر اس پر توجہ نہیں دی ۔فلمی حالات کافی بہتر ہوچکے ہیں فلموں کو باکس آفس پر اچھا رسپانس مل رہا ہے۔اس لئے اب اگر کوئی اچھی آفر ہوئی تو فلم ضرور کرونگی۔

مزید : کلچر