کامن ویلتھ یوتھ گیمز 19 جولائی سے بہاماس میں شروع ہونگے

کامن ویلتھ یوتھ گیمز 19 جولائی سے بہاماس میں شروع ہونگے

بہاماس (این این آئی)کامن ویلتھ یوتھ گیمز 19 جولائی سے بہاماس میں شروع ہونگے جس میں پاکستانی ایتھلیٹ بھی شرکت کرینگے۔ کامن ویلتھ یوتھ گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، گیمز 19 جولائی سے بہاماس میں شروع ہوں گے جس میں چار ایتھلیٹس شرکت کریں گے جن میں تحریم عالم، عائشہ عمران، وقار یونس اور حسن رضا شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی