مارٹینا ہنگس نے ایسٹ بورن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

مارٹینا ہنگس نے ایسٹ بورن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
 مارٹینا ہنگس نے ایسٹ بورن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

  

لندن (یوا ین پی) مارٹینا ہنگس اور چین ینگ نے ایسٹ بورن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر ایسٹ بورن میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس اور تائیوان کی چین ینگ نے آسٹریلوی جوڑی ایشلے برٹی اور کیسی ڈیلکوا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-3 اور 7-5 سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی