کینیا کی جھیل پر ہزاروں بگلوں کی آمد،خوبصورت مناظر سیاحوں کی توجہ کا مرکز

کینیا کی جھیل پر ہزاروں بگلوں کی آمد،خوبصورت مناظر سیاحوں کی توجہ کا مرکز
 کینیا کی جھیل پر ہزاروں بگلوں کی آمد،خوبصورت مناظر سیاحوں کی توجہ کا مرکز

  

نیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا کی جھیل پر ہزاروں بگلوں کی آمد کا خوبصورت منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔کینیا کی ’بو گوریا‘ جھیل بگلوں کی آمد کے بعد لوگوں کی توجہ کامرکز بن گئی۔جھیل پربگلوں نے اْڑان بھری تو ایسا لگا جیسے شفاف پانی پر کسی نے گلابی موتی بکھیر دیے ہوں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4