340میگا واٹ استعداد کا حامل چشمہ فور ایٹمی بجلی گھر کامنصوبہ اکتوبر تک مکمل ہونے کا امکان

340میگا واٹ استعداد کا حامل چشمہ فور ایٹمی بجلی گھر کامنصوبہ اکتوبر تک مکمل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی )چشمہ فور ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے جس سے340 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے اس منصوبے کے لئے 7ارب روپے سے زائد مختص کئے ہیں۔مذکورہ منصوبہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اورچائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے اشتراک سے مکمل کیا جارہا ہے۔
*****

مزید :

کامرس -