بینک و مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

بینک و مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( آن لائن )ملک بھر کے تما م کمرشل بنکس اور دیگر مالیاتی ادارے آج پیر کو بنک ہالیڈے کی وجہ سے بند رہیں گے تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بنک کی جانب سے بینکوں کے وضع کر دہ بنک ہالیڈے کیلنڈر کے مطابق بینک یکم جولائی کو بند رہتے ہیں اور اس دن بنک کسی بھی قسم کا لین دین نہیں کرتے ا س بار یکم جولائی ہفتے کو بنک بند ہونے کی وجہ سے نئے سرکلر کے مطابق بینک آج تین جولائی کو بھی بند رہیں گے ۔

مزید :

کامرس -