رینجرز کارروائی،ناظم آباد 3 کے کنویں سے 86آوان بم برآمد

رینجرز کارروائی،ناظم آباد 3 کے کنویں سے 86آوان بم برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 3 میں کارروائی کرکے رینجرز نے ایک کنویں سے 86 آوان بم برآمد کرلئے ہیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق یہ اسلحہ ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے شر پسند عناصر کا ہے۔ترجمان کے مطابق شرپسند عناصر نے یہ اسلحہ اعلیٰ قیادت کے حکم پر آپریشن شروع سے پہلے چھپایا تھا۔

مزید :

علاقائی -