بحریہ ٹاؤن میں تاجر کے گھر کے تالے توڑ کر نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا

بحریہ ٹاؤن میں تاجر کے گھر کے تالے توڑ کر نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار)بحریہ ٹاؤن میں تالے توڑ گروہ نے ایک تاجر طاہر علی کے گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی سمیت قیمتی اشیا لوٹ لیں اور فرار ہو گئے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -