لاری اڈا،6 قمار باز گرفتار

لاری اڈا،6 قمار باز گرفتار

لاہور(خبرنگار)لاری اڈہ پولیس کی جواریوں کے خلاف کارروائی ، تاش پر جواء کھیلنے والے 6جواریے رنگے ہاتھوں گرفتار ، ہزاروں روپے نقدی برآمد ، مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او لاری اڈہ ریحا ن ضیا ء نے پولیس ٹیم کے ہمر اہ کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 6ملزمان کو موقع سے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں روپے نقدی برآمد کر لی ۔

مزید : علاقائی