لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی ، 25افراد کیخلاف مقدمات

لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی ، 25افراد کیخلاف مقدمات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) شہر کے مختلف علاقوں میں لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر 25افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ ان افراد کیخلاف دفعہ 696اور55/109کے تحت کارروائی کی جائے گی۔پولیس کا کہنا پہے کہ ان افراد کو لاوڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال سے روکا گیا لیکن انہوں نے لاوڈ سپیکر کا استعمال جاری رکھا جس لکے بعد ان کیخلاف مقدمات درج کیے گئے۔

مزید :

علاقائی -