قصور : پولیس کا سرچ آپریشن ، 20ملزمان گرفتار ، اسلحہ ،منشیات برآمد

قصور : پولیس کا سرچ آپریشن ، 20ملزمان گرفتار ، اسلحہ ،منشیات برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(بیورورپورٹ)ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کے حکم پر پولیس کا ضلع بھر سرچ آپریشن ،بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ ، منشیات برآمد،بیس ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کے حکم پر پولیس ضلع بھر کے چاروں سرکل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سرچ آپریشن کیا،سرچ آپریشن کے دوران بیس مشکوک افراد کو گرفتارکرلیاگیا،ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمدکرلی گئیں۔

مزید :

علاقائی -