چیئرلفٹ حادثہ ، متاثرین کاعمران کے خلاف آج بنی گالہ کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان

چیئرلفٹ حادثہ ، متاثرین کاعمران کے خلاف آج بنی گالہ کے باہر احتجاج کرنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرلفٹ حادثہ کے متاثرین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف آج بنی گالہ کے باہراحتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بنواڑی کو خیبر پختونخوا کا حصہ قرار نہیں دیا حالانکہ جہاں پر چیئر لفٹ گری وہ علاقہ خیبر پختونخوا کا حصہ ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -