ملتان میں بھی آج یوم انہدام جنت البقیع منایا جائے گا

ملتان میں بھی آج یوم انہدام جنت البقیع منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)ملک بھر سمیت ملتان میں بھی آج ’’یوم انہدام جنت البقیع‘‘منایا جائیگا اس سلسلے میں جنوبی پنجاب کے اضلاع ملتان، خانیوال، بہاولپور، ڈیرہ غازیخان،بھکر،لیہ،میانوالی،(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

بہاولپور اور رحیم یار خان میں سعودی عرب میں اہلبیت اور صحابہ کرام کے مزارات کو شہید کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور سیمینار منعقد کرے گی۔ ملتان میں آج گھنٹہ گھر چو ک سے لیکر نواں شہر چوک تک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں علماء کرام کثیر تعداد میں شرکت کریں گے