خراب ہونیوالے میٹرتبدیل کیے جارہے ‘ شکایات پر کرپٹ اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائیگی‘ میپکو حکام

خراب ہونیوالے میٹرتبدیل کیے جارہے ‘ شکایات پر کرپٹ اہلکاروں کیخلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( سٹاف رپورٹر) میپکو کے حکام نے کہا ہے کہ صارفین کے خراب (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
ہونے والے میٹر تبدیل کئے جارہے ہیں ۔ سٹورز میں میٹر وں کی کمی کے باعث بعض مرتبہ مسائل پیش آتے ہیں ۔ مجموعی صورتحال بہتر ہے ۔ اس کے علاوہ صارفین کو بے جاتنگ کرنے اور رشوت وصول کرنے والے صارفین کو معطل و برطرف کر دیا جاتا ہے ۔ صارفین میپکو انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور کرپٹ اہلکاروں کے بارے میں متعلقہ ایس ڈی او ‘ایکسین اور ایس ای کو آگا ہ کریں ۔نہ صرف کرپٹ میپکو اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی بلکہ صارف کا مسئلہ بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کر دیا جائے گا ۔
میپکو حکام