بے ضابطگیوں میں معطل و برطرف ہونیکے بعد بحال ہونے پر میپکو لائن سپرنٹنڈنٹ اور دیگر اہلکار پرکشش سب ڈویثرنوں میں تعینات

بے ضابطگیوں میں معطل و برطرف ہونیکے بعد بحال ہونے پر میپکو لائن سپرنٹنڈنٹ ...

ملتان (سٹاف رپورٹر) بے ضابطگیوں میں معطل و برطرف ہونے کے بعدبحال(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ہونے پر میپکو کے لائن سپرٹینڈنٹ ، میٹر انسپکٹر، میٹر سپروائزر، میٹر ریڈرز انہی سب ڈویژنوں اور انہی فیڈرز پر تعینات کردئیے گئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ صارفین کی شکایات یا محکمہ کی ٹیموں کی جانب سے چیکنگ کے دورن بجلی چوری میں پکڑے گئے میٹر ریڈنگ شعبہ ، سیکشن سے تعلق رکھنے والے ملازمین نہ صرف بحال کردئیے جاتے ہیں بلکہ انہی پرکشش سب ڈویژنوں میں موسم گرما کا سیزن کمانے کیلئے انہیں تعینات کر دیا جاتا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر