میپکو اہلکار من پسند افراد کے میٹر خراب کرکے بجلی چوری کرانے لگے

میپکو اہلکار من پسند افراد کے میٹر خراب کرکے بجلی چوری کرانے لگے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو کے اہلکار من پسند افرادکے میٹر خراب کرکے بجلی چوری کرانے لگے ۔ بتایا گیا ہے کہ میپکو کے بعض اہلکار من پسند صارفین کے ساتھ مک مکا کرکے ان کے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

میٹر خراب کرا دیتے ہیں ۔ میٹر بند ہو نے پر اس کا خصوصی کوڈ لگا دیا جاتا ہے ۔ مذکورہ صارفین بجلی کا بے حد زیادہ استعمال کرتے ہیں مگر اہلکاروں کی ملی بھگت سے انہیں ہر ماہ کم سے کم ایوریج کا بل بھجوایاجاتا ہے ۔ اس طرح بجلی چوری سے میپکو کو شدید نقصان ہو رہا ہے ۔

من پسند

مزید : ملتان صفحہ آخر