جندو چانپ والا کے صاحبزادے علی نواز انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ہو گی

جندو چانپ والا کے صاحبزادے علی نواز انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ہو گی

ملتان(پ ر)ملتان کے مشہور علاقے گھنٹہ گھر چوک پر واقع جندو چانپ والا کے صاحبزادے علی نواز گزشتہ روزمختصر علالت کے (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

بعد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 10 بجے چونگی نمبر 8سے ملحقہ قبرستان کے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر