سانحہ پارا چنار‘ احمد پور شرقیہ ‘ پنجاب بار کونسل کاآج صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

سانحہ پارا چنار‘ احمد پور شرقیہ ‘ پنجاب بار کونسل کاآج صوبہ بھر میں عدالتی ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) پنجاب بارکونسل نے سانحہ احمدپورشرقیہ اورپاراچنارپرآج صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیاہے۔اس ضمن میں پنجاب بارکونسل کی جانب سے صوبہ(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

بہ بھر کی بارایسوسی ایشنز کو کال دی گئی ہے مذکورہ سانحات کے سوگ میں وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے اورواقعات میں جاں بحق افرادکے لواحقین سے اظہاریکجہتی کے ساتھ حکومت سے زمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کے مطالبات کئے جائیں گے۔

پنجاب بار کونسل

مزید : ملتان صفحہ آخر