لاہورہائیکورٹ میں موسم گرماکی تعطیلات کا باقاعدہ آغازآج ہوگا ملتان بینچ کیلئے 3ڈویژن ،6 سنگل بینچ تشکیل

لاہورہائیکورٹ میں موسم گرماکی تعطیلات کا باقاعدہ آغازآج ہوگا ملتان بینچ ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) لاہورہائیکورٹ میں موسم گرماکی تعطیلات کا باقاعدہ آغازآج سے ہوگا۔ اس ضمن میں تعطیلات کے پہلے ہفتے میں ملتان بینچ کیلئے 3ڈویڑن اور6 سنگل بینچز(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

تشکیل دے دئیے گئے ہیں۔اس ضمن میں جاری روسٹرکے مطابق پہلاڈویڑن بینچ جسٹس محمدقاسم خان اورجسٹس احمدرضاگیلانی،دوسراڈویڑن بینچ جسٹس مسعودعابدنقوی اورجسٹس طارق افتخاراحمد،تیسراڈویڑن بینچ جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگر اورجسٹس چوہدری عبدالعزیزپر مشتمل ہے جبکہ 6 سنگل بنیچز بھی فاضل ججز پرہی تشکیل دئیے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر