سینئرمحرراخترمنیر کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

سینئرمحرراخترمنیر کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز فورس کے سینئرمحرراخترمنیر کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں ہریانکوٹ میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں مالاکنڈلیویزفورس کے اہلکاروں سیمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر