اعجازعلی بقضائے الٰہی انتقا ل کرگئے

اعجازعلی بقضائے الٰہی انتقا ل کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل مڈل بٹ خیلہ کے کارکن واجدعلی محلہ عمرخیل کے بھائی اعجازعلی بقضائے الٰہی انتقا ل کرگئے مرحوم کوگیلئی کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کر دیا نمازجنازے میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔مرحوم اظہارعلی کے بھی بھائی تھے۔