رحمان سید کی والدہ انتقال کر گئیں

رحمان سید کی والدہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھائی(نامہ نگار)رحمان سید کی والدہ انتقال کر گئیں جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ وہ ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاوید علی مہمند اور طاہر علی مہمند ایڈوکیٹ کی دادی جبکہ پی پی پی کے رہنماء سید باچا مہمند اور گلاب خان مہمند کی چچی تھیں ۔ مرحومہ کا رسم قل کل بروز منگل غز کلے گوجر گڑھی میں ادا کی جائے گی۔