ملازم جان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

ملازم جان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) لوئردیرتحصیل ادینزئی کے گاؤں خیرآباد کے سماجی شخصیت ملازم جان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑون اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر