وزیراعلیٰ کا ہیڈ محمد والا کے قریب وین میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ کا ہیڈ محمد والا کے قریب وین میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی ...

لاہور(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ملتان کے علاقے ہیڈ محمد والا کے قریب وین میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے ۔وزیراعلی نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلی نے افسوسناک واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

افسوس

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر