حج آپریشن شروع ہونے میں 17دن باقی،ٹور آپریٹرز کو مشکلات کا سامنا

حج آپریشن شروع ہونے میں 17دن باقی،ٹور آپریٹرز کو مشکلات کا سامنا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم 2017ء کے حج آپریشن شروع ہونے میں 17دن باقی ،پرائیویٹ حج سکیم کی پہلی فلائٹوں کی روانگی کے لیے 15دنوں میں ملٹی پل ویزہ حاصل کر کے سعودی عرب جا کر مکہ،مدینہ عمارتوں کے حصول ، مکتب اور بار کوڈ کے حصول کا پُل صراط عبور کرنا ہے ،دو ہفتوں میں حاجی تلاش کر کے بکنگ مکمل کرنی ہے ،ان کی آن لائن فیڈنگ مکمل کرنی ہے،حاجیوں کی تربیت کیلئے ٹریننگ کیمپ کا اہتمام کرنا ہے،ائیرلائنز سے حاجیوں کی روانگی کا شیڈول طے کرنا ہے ،20جولائی کو پہلی حج فلائٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

بکنگ

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر