سرکاری حج سکیم کا فلائٹ شیڈول رواں ہفتے جاری ہونے کا امکان

سرکاری حج سکیم کا فلائٹ شیڈول رواں ہفتے جاری ہونے کا امکان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2017ء کا فلائٹ شیڈول فائنل، رواں ہفتے جاری ہونے کا امکان،پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کے حج ویزے لگانے کا کام شروع ،حج ویزے اسلام آباد اور کراچی قونصلیٹ سے لگیں گے،سرکاری حج سکیم کے عازمین کو روانگی کی تاریخ کی اطلاع بذریعہ SMSاور خط پر دی جائے گی تیاریاں مکمل،وزارت کی ویب سایٹ پر بھی فلائٹ شیڈول جاری ہو گا۔

امکان

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر