ہوپ الیکشن،امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

ہوپ الیکشن،امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے6جولائی کو ملک بھر میں ہونے والے الیکشن کے لیے امیدواران کی حتمی فہرست جاری، اسلام آباد،کراچی،پشاور،کوئٹہ اور لاہور حاجی کیمپ میں پولنگ کی تیاریاں مکمل،صرف وہ فرد ووٹ ڈال سکے گا جس کا نام ووٹر لسٹ میں موجود ہو گا ،ایک کمپنی کا ایک ووٹ ہے۔