درگاہ خواجہ غلام فرید کی زیارت کو آئے نوجوان سواروں کو حادثہ‘ ایک زخمی چل بسا

درگاہ خواجہ غلام فرید کی زیارت کو آئے نوجوان سواروں کو حادثہ‘ ایک زخمی چل بسا

مٹھن کو ٹ ( نمائندہ پاکستان) چاچڑاں شر یف کے تین نوجو ان فہد ،حما د ،کا مرا ن قو م مو ہا نہ جو در بار فرید ؒ پر زیا رت کر نے موٹر سا ئیکل پر آئے اور تینو ں رشتہ دار بتا ئے جا تے ہیں اور وہ در بار فر ید ؒ کے گیٹ کے نز دیک تیز رفتا ری کے با عث رو ڈ پر رکھے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

بیرئرکے سا تھ ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں حما د ،کا مرا ن شدید ذخمی ہو گئے اور 22سالہ نوجوان فہد زخمی حالت میں مقا می ڈا کٹر کے پا س لیا گیا مگر وہ ذخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر