چکن پاکس کے شبہ میں17سالہ جوان کو نشتر کے آئی سولیشن وارڈ میں منتقل کردیا

چکن پاکس کے شبہ میں17سالہ جوان کو نشتر کے آئی سولیشن وارڈ میں منتقل کردیا

ملتان (نمائندہ پاکستان)چکن پاکس کے شبہ میں17سالہ جوان کو نشتر کے آئی سولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔معلوم ہوا (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

ہے کہ محبوب کالونی کے17سالہ نوید ولد شفیقکو تین روز سے شدید بخار تھا،ڈاکٹرز کی جانب سے مرض کی تشخیص کے لیے مکمل چیک اپ کیا گیا اس دوان چکن پاکس کی علامات ظاہر ہونے پر اسے نشتر کے آئی سو لیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر