ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو نئے الیکشن تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو نئے الیکشن تک برقرار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر ) حکومت پنجاب نے صوبے بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو نئے الیکشن تک(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

برقرار دکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای اوزکے تبادلوں کا فیصلہ کیا گیا تھا جو اب تبدیل کیا گیا ہے جس کے تحت صوبے بھر کے تمام سی ای او ز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کوہی آئندہ جنرل الیکشن تک برقرار رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بے ضابطگی کی صورت میں کسی بھی سی ای او کو ہٹایا جاسکتا ہے ۔بصورت دیگر یہی کام کرتے رہیں گے ۔