حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن‘ 65 گھروں کی تلاشی‘ 14 مشتبہ افراد زیر حراست

حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن‘ 65 گھروں کی تلاشی‘ 14 مشتبہ افراد زیر حراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال، نواں شہر(بیورونیوز، نمائندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہانزیب نذیر خان کی ہدایت پر پولیس اور حساس اداروں کا تھانہ کہنہ کے علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
25 سے زائد گھروں کی تلاشی ،42افراد کی بائیو میٹرک تصدیق جبکہ سرچ آپریشن کے دوران گھروں، سرائے خانوں اور ہوٹلوں کو چیک کیا گیا4افراد کو حراست میں لیا گیا اور ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ ڈی پی او خانیوال جہانزیب خاں نذیرکی خصوصی ہدایت پر تھانہ بارہ میل کے ایس ایچ او مصطفی کھیڑانے ایلیٹ فورس ،سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی ہمراہ بارہ میل کے نواحی علاقہ موضع بارے والا میں سرچ آپریشن کیا جس میں 40سے زیادہ گھروں کی تلاشی ،60افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ،دوکانیں ،ہوٹل اور پبلک پوائنٹ بھی چیک کیے،10مشتبہ افراد زیر حراست ، 2افراد جاوید اقبال ،احمد نواز اور 1اشتہاری الطاف ولد محمد یار قوم سہوسکنہ ماڑی سہو گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1پستول 30بور اور 3گولیاں اور 10لیٹر شراب برآمد ملزمان کو حوالات میں بند کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔
سرچ آپریشن