مسلسل 28 گھنٹے اڑان‘ قصوری آنکھوں والے 3کبوتر بازی لے گئے

مسلسل 28 گھنٹے اڑان‘ قصوری آنکھوں والے 3کبوتر بازی لے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کلروالی(نامہ نگار) عید پرجہاں منچلوں نے دیگر تفریحی ماحول پیدا کیے وہیں کلروالی کے نواحی علاقے موضع قادرپور بستی نور شاہ میں کبوتر بازوں نے عید کے چوتھے روز کبوتر بازی کا مقابلہ منعقد کیا جس میں محمد کاشف نامی کبوتر باز کے قصوری آنکھوں والے تین کبوتروں نے مسلسل اٹھائیس گھنٹے اڑان کر کے دس ہزار کی شرط جیت لی اہل علاقہ اور کبوتر باز اس مقابلہ سے بہت محضوظ ہوئے اور جیتنے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
والے کبوتر باز کو نوٹوں کے ہار پہنائے ۔
کبوتر