میاں چنوں‘ دوشیزہ گھر والوں کو نشہ پلا کر آشنا کے ساتھ فرار

میاں چنوں‘ دوشیزہ گھر والوں کو نشہ پلا کر آشنا کے ساتھ فرار

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی )نواحی گاؤں کی دوشیزہ گھر والوں کو نشہ دے کر آشنا کے ساتھ فرار نشہ کی زیادتی سے اس کی کمسن بہن جاں بحق تفصیل کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں 27چودہ ایل کی رہائشی ف نے اپنے گھووالوں کو نشہ آور مشروب پلاکر اپنے آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی نشہ آور پینے(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

والوں میں اس کی پانچ سالہ کمسن بہن نازیہ چار روز زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد دم توڑ گئی ،والدین نے ان کی لڑکی کو بھگا کر لے جانے والے اسی گاؤں کے رہائشی بااثر زمیندار کے ڈر سے اپنی بچی ہسپتال تک نی لے جا سکے جس کے باعث وہ دم توڑ گئی ،پولیس تھانہ شاہ کوٹ نے با اثر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا ،۔

دوشیزہ فرار

مزید : ملتان صفحہ آخر