جمشید دستی کی گرفتاری‘ ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ آج ہڑتال کرے گی

جمشید دستی کی گرفتاری‘ ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ آج ہڑتال کرے گی

مظفرگڑھ(نامہ نگار)پنجاب بار کونسل نے پاکستان عوامی راج کے چیئرمین و ایم این اے جمشید احمد دستی کی گرفتاری کے خلاف صوبہ بھر میں آج بروز سوموارمکمل ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ بھی پیر کے روز ہڑتال کرے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر